HOLYDEER 7.5% Nano-Hydroxyapatite Recovery Toothpaste دانتوں کی روزانہ کی دیکھ بھال کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود 7.5% Nano-Hydroxyapatite فارمولا دانتوں کے اینامل کی حفاظت اور مضبوطی میں مدد دیتا ہے اور حساس دانتوں کی روزانہ کیئر کے لیے موزوں ہے۔
🌿 نمایاں خصوصیات:
✅ 7.5% Nano-Hydroxyapatite Formula
✅ دانتوں کے اینامل کو مضبوط رکھنے میں مدد
✅ دانتوں کی حساسیت میں آرام دینے میں مدد
✅ ٹھنڈا اور گرم لگنے کی حساسیت میں مددگار
✅ دانتوں کی صفائی اور چمک برقرار رکھنے میں مدد
✅ روزانہ استعمال کے لیے موزوں
✅ Fluoride-Free
✅ Fresh Mint Flavour
اپنی روزانہ کی Dental Care Routine میں HOLYDEER کو شامل کریں اور دانتوں کی بہتر دیکھ بھال کریں۔

